صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2840. بكروا بالإفطار وأخروا السحور
افطار کرنے میں جلدی کیا کرو اور سحری کو مؤخر ....
حدیث نمبر: 2835
«بكروا بالإفطار وأخروا السحور»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”افطار کرنے میں جلدی کیا کرو اور سحری کو مؤخر کرو (یعنی دیر سے کھایا کرو)۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْبَاءِ/حدیث: 2835]
”افطار کرنے میں جلدی کیا کرو اور سحری کو مؤخر کرو (یعنی دیر سے کھایا کرو)۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْبَاءِ/حدیث: 2835]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [عد] عن أنس. الصحيحة 1773.»
قال الشيخ الألباني: صحيح