صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2944. تزوجوا الأبكار فإنهن أعذب أفواها وأنتق أرحاما وأرضى باليسير
کنواری عورتوں سے نکاح کرو، کیونکہ وہ زبان کی زیادہ ....
حدیث نمبر: 2939
«تزوجوا الأبكار فإنهن أعذب أفواها وأنتق أرحاما وأرضى باليسير»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”کنواری عورتوں سے نکاح کرو، کیونکہ وہ زبان کی زیادہ میٹھی، رحم کی زیادہ زرخیز اور تھوڑے پر زیادہ راضی رہنے والی ہوتی ہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ التَّاءِ./حدیث: 2939]
”کنواری عورتوں سے نکاح کرو، کیونکہ وہ زبان کی زیادہ میٹھی، رحم کی زیادہ زرخیز اور تھوڑے پر زیادہ راضی رہنے والی ہوتی ہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ التَّاءِ./حدیث: 2939]
تخریج الحدیث: «(حسن) ... [طب] عن ابن مسعود. الصحيحة 623.»
قال الشيخ الألباني: حسن