صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2945. تزوجوا الودود الولود فإني مكاثر بكم
محبت کرنے والی اور زیادہ بچے جننے والی عورتوں سے ....
حدیث نمبر: 2940
«تزوجوا الودود الولود فإني مكاثر بكم»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”محبت کرنے والی اور زیادہ بچے جننے والی عورتوں سے نکاح کرو، کیونکہ میں تمہاری کثرت کے ذریعے دوسری امتوں پر فخر کروں گا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ التَّاءِ./حدیث: 2940]
”محبت کرنے والی اور زیادہ بچے جننے والی عورتوں سے نکاح کرو، کیونکہ میں تمہاری کثرت کے ذریعے دوسری امتوں پر فخر کروں گا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ التَّاءِ./حدیث: 2940]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [د ن] عن معقل بن يسار. الإرواء 1784.»
قال الشيخ الألباني: صحيح