صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4208. فرغ الله عز وجل إلى كل عبد من خمس: من ....
اللہ عزوجل ہر بندے کے بارے میں پانچ چیزوں کا ....
حدیث نمبر: 4201
«فرغ الله عز وجل إلى كل عبد من خمس: من أجله ورزقه وأثره ومضجعه وشقي أو سعيد»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اللہ عزوجل ہر بندے کے بارے میں پانچ چیزوں کا فیصلہ کر چکا ہے: اس کی موت کا وقت، اس کا رزق، اس کے نقشِ قدم، اس کی آرام گاہ اور یہ کہ وہ بدبخت ہے یا نیک بخت۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْفَاءِ./حدیث: 4201]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم طب] عن أبي الدرداء. المشكاة 113، السنة 303 - 309: ابن أبي عاصم، حب، تمام، ابن عساكر.»
قال الشيخ الألباني: صحيح