🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:

4209. فرغ الله إلى كل عبد من خمس: من عمله وأجله ....
اللہ ہر بندے کے بارے میں پانچ چیزوں کا فیصلہ ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4202
«فرغ الله إلى كل عبد من خمس: من عمله وأجله ورزقه وأثره ومضجعه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اللہ ہر بندے کے بارے میں پانچ چیزوں کا فیصلہ کر چکا ہے: اس کا عمل، اس کی موت کا وقت، اس کا رزق، اس کے نقشِ قدم اور اس کی آرام گاہ۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْفَاءِ./حدیث: 4202]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [طب] عن أبي الدرداء. السنة 303 - 309.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں