صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
6999. هذا الوضوء فمن زاد على هذا فقد أساء أو تعدى ....
یہ وضو کا طریقہ ہے، پس جس نے اس سے ....
حدیث نمبر: 6989
«هذا الوضوء فمن زاد على هذا فقد أساء أو تعدى وظلم»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”یہ وضو کا طریقہ ہے، پس جس نے اس سے زیادہ کیا تو اس نے برا کیا، یا حد سے تجاوز کیا اور ظلم کیا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْهَاءِ/حدیث: 6989]
”یہ وضو کا طریقہ ہے، پس جس نے اس سے زیادہ کیا تو اس نے برا کیا، یا حد سے تجاوز کیا اور ظلم کیا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْهَاءِ/حدیث: 6989]
تخریج الحدیث: «(حسن) [حم هـ] عن ابن عمرو. تمام المنة، صحيح أبي داود 124.»
قال الشيخ الألباني: حسن