صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7006. هذا قزح وهو الموقف وجمع كلها موقف ونحرت هاهنا ومنى ....
یہ قزح ہے اور یہی وقوف کی جگہ ہے، اور ....
حدیث نمبر: 6996
«هذا قزح وهو الموقف وجمع كلها موقف ونحرت هاهنا ومنى كلها منحر فانحروا في رحالكم»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”یہ قزح ہے اور یہی وقوف کی جگہ ہے، اور مزدلفہ کا سارا علاقہ ہی وقوف کی جگہ ہے، اور میں نے یہاں قربانی کی ہے اور منیٰ کا سارا علاقہ ہی قربانی کی جگہ ہے، پس تم اپنے پڑاؤ ہی میں قربانی کر لو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْهَاءِ/حدیث: 6996]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [د] عن علي. حجاب المرأة ص 27: حم، عم، الضياء.»
قال الشيخ الألباني: صحيح