صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7742. لا يصيب عبدا نكبة فما فوقها أو دونها إلا بذنب ....
بندے کو جو تکلیف پہنچتی ہے، خواہ چھوٹی ہو یا ....
حدیث نمبر: 7732
«لا يصيب عبدا نكبة فما فوقها أو دونها إلا بذنب وما يعفو الله عنه أكثر»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بندے کو جو تکلیف پہنچتی ہے، خواہ چھوٹی ہو یا بڑی، وہ کسی گناہ کی وجہ سے ہی پہنچتی ہے، اور اللہ جو معاف کر دیتا ہے وہ اس سے بھی زیادہ ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ اللَّامِ أَلِفٍ./حدیث: 7732]

تخریج الحدیث: «(حسن) [ت] عن أبي موسى. المشكاة 1558.»
قال الشيخ الألباني: حسن