🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:

312. بَابُ بَيْعِ دُورِ مَكَّةَ
مکہ مکرمہ کے مکانات کی خرید و فروخت کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1202
قَالَ مُسَدَّدٌ : حَدَّثَنَا فُضَيْلٌ ، عَنْ مَنْصُورٍ ، عَنْ مُجَاهِدٍ ، قَالَ: قَالَ عُمَرُ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ: يَا أَهْلَ مَكَّةَ، لَا تَتَّخِذُوا عَلَى دُورِكُمْ أَبْوَابًا لِيَنْزِلِ الْبَادِي حَيْثُ شَاءَ.
سیدنا عمر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے مکہ مکرمہ کے باسیوں کو مخاطب کرتے ہوئے ارشاد فرمایا: ”اے مکہ والو! اپنے گھروں پر کواڑ (دروازے) نصب نہ کرو تاکہ باہر سے آنے والے دیہاتی و مسافر جہاں چاہیں (بلا روک ٹوک) قیام کر سکیں“۔ [المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية/كِتَابُ الْحَجِّ/حدیث: 1202]
تخریج الحدیث: «0»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں