المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
524. بَابُ المتعة
نکاحِ متعہ کا بیان۔
حدیث نمبر: 1864
قَالَ مُسَدَّدٌ : حَدَّثَنَا يَحْيَى ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ ، سَمِعْتُ نَافِعًا ، يُحَدِّثُ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ، قَالَ: قَالَ عُمَرُ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ: لَوْ كُنْتُ تَقَدَّمْتُ فِي مُتْعَةِ النِّسَاءِ لَرَجَمْتُ.
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ سیدنا عمر فاروق رضی اللہ عنہ نے ارشاد فرمایا: ”اگر میں عورتوں سے متعہ (نکاحِ عارضی) کے حوالے سے پہلے سے (ممانعت کا) حکم جاری کر چکا ہوتا، تو میں (اس فعل کے مرتکب کو) ضرور رجم کر دیتا۔“ [المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية/كِتَابُ الْحُدُودِ/حدیث: 1864]
تخریج الحدیث: «0»