المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1152. بَابُ حياته فِي قبره
قبرِ انور میں آپ ﷺ کی حیاتِ مبارکہ کا بیان۔
حدیث نمبر: 3825Q
(164) فِي حَدِيثِ أَبِي هُرَيْرَةَ عِنْدَ أَبِي يَعْلَى، فِي ذِكْرِ عِيسَى: وَلَئِنْ قَامَ عَلَى قَبْرِي، فَقَالَ: يَا مُحَمَّدُ، لَأُجِيبَنَّهُ - يَأْتِي فِي أَشْرَاطِ السَّاعَةِ.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے امام ابو یعلیٰ کی روایت میں سیدنا عیسیٰ علیہ السلام کا تذکرہ کرتے ہوئے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”اور اگر وہ (عیسیٰ علیہ السلام نزول کے بعد) میری قبر پر آ کر کھڑے ہوئے، پھر انہوں نے پکارا: «يَا مُحَمَّدُ» ”اے محمد ( صلی اللہ علیہ وسلم )!“، تو میں ضرور بالضرور انہیں جواب دوں گا۔“
یہ روایت (کتاب میں آگے) علاماتِ قیامت کے بیان میں آئے گی۔ [المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية/كِتَابُ الْمَنَاقِبِ/حدیث: 3825Q]
یہ روایت (کتاب میں آگے) علاماتِ قیامت کے بیان میں آئے گی۔ [المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية/كِتَابُ الْمَنَاقِبِ/حدیث: 3825Q]
تخریج الحدیث: «0»