🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:

58. مَنِ اسْمُهُ زَيْدٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام زید ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3603
حَدَّثَنَا زَيْدُ بْنُ الْمُهْتَدِي أَبُو حَبِيبٍ الْمَرُّوذِيُّ قَالَ: نَا سَعِيدُ بْنُ يَعْقُوبَ الطَّالْقَانِيُّ قَالَ: نَا عُمَرُ بْنُ هَارُونَ ، عَنْ يُونُسَ بْنِ يَزِيدَ ، عَنِ الزُّهْرِيِّ ، عَنْ أَنَسٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: أُمِرْتُ بِالنَّعْلَيْنِ وَالْخَاتَمِ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنِ الزُّهْرِيِّ إِلَّا يُونُسُ ، وَلَا عَنْ يُونُسَ إِلَّا عُمَرُ بْنُ هَارُونَ ، تَفَرَّدَ بِهِ: سَعِيدُ بْنُ يَعْقُوبَ .
كذا في طبعة دار الحرمين: (المروزي) والمثبت من المعجم الصغير، والله أعلم.
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”مجھے جوتوں اور انگوٹھی (کے استعمال) کا حکم دیا گیا ہے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو زہری سے یونس کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور یونس سے عمر بن ہارون کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اس میں سعید بن یعقوب منفرد ہیں۔“
دار الحرمین کے مطبوعہ نسخے میں (المروزي) ہے، جبکہ جو لفظ درج کیا گیا ہے وہ المعجم الصغیر سے لیا گیا ہے، واللہ اعلم۔ [المعجم الأوسط/بَابُ الزَّايِ/حدیث: 3603]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: وفيه عمر بن هارون البلخي وهو ضعيف «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 5، ص 138» »
«أخرجه الضياء المقدسي فى «الأحاديث المختارة» برقم: 2618، والطبراني فى «الصغير» برقم: 463»

الحكم على الحديث: إسناده ضعيف لضعف عمر بن هارون البلخي
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں