🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الجامع الكامل سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم دار ابن بشیر
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

جامع الکامل میں ترقیم دار ابن بشیر سے تلاش کل احادیث (16547)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

4905. 23- باب قوله: وَإِنْ تُطِعْ أَكْثَرَ مَنْ فِي الْأَرْضِ يُضِلُّوكَ عَنْ سَبِيلِ اللَّهِ إِنْ يَتَّبِعُونَ إِلَّا الظَّنَّ وَإِنْ هُمْ إِلَّا يَخْرُصُونَ (116)
”اور اگر آپ زمین میں بسنے والے اکثر لوگوں کی اطاعت کریں گے تو وہ آپ کو اللہ کی راہ سے بھٹکا دیں گے، وہ محض گمان کی پیروی کرتے ہیں اور اس کے سوا کچھ نہیں کہ وہ صرف اٹکل پچو اور تخمینے سے کام لیتے ہیں“۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: A397
فيه إخبار من الله تعالى عن حال أكثر أهل الأرض بأنهم ضالون.
وفي سورة الصافات [71] : وَلَقَدْ ضَلَّ قَبْلَهُمْ أَكْثَرُ الْأَوَّلِينَ وفي سورة يوسف: [103] وَمَا أَكْثَرُ النَّاسِ وَلَوْ حَرَصْتَ بِمُؤْمِنِينَ.
ثم إنّ ضلالهم ليس على أسس ثابتة.وإنما هي على ظنون كاذبة وحسابات باطلة.

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں