🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الجامع الكامل سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم دار ابن بشیر
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

جامع الکامل میں ترقیم دار ابن بشیر سے تلاش کل احادیث (16547)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

4908. 26- باب قوله: وَكَذَلِكَ زَيَّنَ لِكَثِيرٍ مِنَ الْمُشْرِكِينَ قَتْلَ أَوْلَادِهِمْ شُرَكَاؤُهُمْ لِيُرْدُوهُمْ وَلِيَلْبِسُوا عَلَيْهِمْ دِينَهُمْ وَلَوْ شَاءَ اللَّهُ مَا فَعَلُوهُ فَذَرْهُمْ وَمَا يَفْتَرُونَ (137)
اللہ تعالیٰ کے اس ارشادِ گرامی کے بیان میں کہ ”اور اسی طرح بہت سے مشرکین کے لیے ان کے (خود ساختہ) شریکوں نے ان کی اولاد کے قتل کو خوشنما بنا کر پیش کیا تاکہ وہ انہیں ہلاکت کے گڑھے میں گرا دیں اور ان کے دین کو ان پر مشتبہ کر دیں، اور اگر اللہ (اپنی مشیتِ قاہرہ سے) چاہتا تو وہ ایسا ہرگز نہ کر پاتے، لہٰذا آپ انہیں اور ان کی افتراء پردازیوں کو ان کے حال پر چھوڑ دیں۔“
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: A398
قوله: شُرَكَاؤُهُمْ أي شياطينهم الذين زين لهم قتل أولادهم عموما خشية فقرهم عموما، وقتل بناتهم خصوصا؛ لقوله تعالى: وَإِذَا بُشِّرَ أَحَدُهُمْ بِالْأُنْثَى ظَلَّ وَجْهُهُ مُسْوَدًّا وَهُوَ كَظِيمٌ [سورة النحل:58] .وقد حذر الله من قتل البنات، فقال: وَإِذَا الْمَوْءُودَةُ سُئِلَتْ (8) بِأَيِّ ذَنْبٍ قُتِلَتْ (9) [التكوير:8-9] .ولا يزال هذا العمل الشنيع جاريا حتى اليوم في كثير من البلدان بالإجهاض بدون سبب شرعي.

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں