🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الجامع الكامل سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم دار ابن بشیر
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

جامع الکامل میں ترقیم دار ابن بشیر سے تلاش کل احادیث (16547)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

4909. 27- باب قوله: قَدْ خَسِرَ الَّذِينَ قَتَلُوا أَوْلَادَهُمْ سَفَهًا بِغَيْرِ عِلْمٍ وَحَرَّمُوا مَا رَزَقَهُمُ اللَّهُ افْتِرَاءً عَلَى اللَّهِ قَدْ ضَلُّوا وَمَا كَانُوا مُهْتَدِينَ (140)
اللہ عزوجل کے اس فرمان کے بیان میں کہ ”یقیناً وہ لوگ خسارے میں پڑ گئے جنہوں نے محض حماقت اور جہالت کی بنا پر اپنی اولاد کو قتل کر ڈالا اور اللہ پر بہتان تراشی کرتے ہوئے ان چیزوں کو حرام قرار دے دیا جو اللہ نے انہیں روزی کے طور پر عطا فرمائی تھیں، یہ لوگ یقیناً گمراہ ہو گئے اور ہدایت پانے والوں میں سے نہ تھے۔“
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 12318
12318- عن ابن عباس قال: إذا سرّك أن تعلم جهل العرب، فاقرأ ما فوق الثلاثين ومئة في سورة الأنعام قَدْ خَسِرَ الَّذِينَ قَتَلُوا أَوْلَادَهُمْ سَفَهًا بِغَيْرِ عِلْمٍ إلى قوله قَدْ ضَلُّوا وَمَا كَانُوا مُهْتَدِينَ.
تخریج الحدیث: «صحيح: رواه البخاري في المناقب (3524)، عن أبي النعمان، حدثنا أبو عوانة، عن أبي بِشر، عن سعيد بن جبير، عن ابن عباس قال: فذكره.»

الحكم على الحديث: صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں