🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

السنن الكبرى للبيهقي میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21812)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

2. -- باب التطهير بالعذب منه والأجاج
-- میٹھے اور کھارے پانی سے پاکی حاصل کرنے کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ رَحِمَهُ اللهُ حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ حَمْشَاذٍ، ثنا عُبَيْدُ بْنُ عَبْدِ الْوَاحِدِ، ثنا ابْنُ أَبِي مَرْيَمَ، أَخْبَرَنِي يَحْيَى بْنُ أَيُّوبَ، حَدَّثَنِي خَالِدُ بْنُ يَزِيدَ، أَنَّ يَزِيدَ بْنَ مُحَمَّدٍ الْقُرَشِيَّ حَدَّثَهُ عَنِ الْمُغِيرَةِ بْنِ أَبِي بُرْدَةَ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ: أَتَى نَفَرٌ إِلَى رَسُولِ اللهِ صَلَّى الله عَلَيْهِ وآله وَسَلَّمَ فَقَالُوا: أَخْبِرْنَا، نَصِيدُ فِي الْبَحْرِ وَمَعَنْا مِنَ الْمَاءِ الْعَذْبِ، ⦗٨⦘ فَرُبَّمَا تَخَوَّفْنَا الْعَطَشَ، فَهَلْ يَصْلُحُ أَنْ نَتَوَضَّأَ مِنَ الْبَحْرِ الْمَالِحِ؟ فَقَالَ:" نَعَمْ، تَوَضَّئُوا مِنْهُ" وَذَكَرَ الْحَدِيثَ.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ کچھ لوگ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آئے اور عرض کیا: ہم سمندر میں شکار کرتے ہیں اور ہمارے پاس (تھوڑا سا) میٹھا پانی ہوتا ہے۔ ہمیں پیاس کا ڈر ہوتا ہے۔ کیا ہمارے لیے درست ہے کہ ہم سمندر کے نمکین پانی سے وضو کر لیں؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ہاں! تم اس سے وضو کر لو۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كِتَابُ الطَّهَارَةِ/حدیث: 5]
تخریج الحدیث: «صحيح لغيره۔ أخرجه الحاكم 1/239»

الحكم على الحديث: صحيح لغيره
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں