🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الجامع الكامل سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
الجامع الكامل میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
الجامع الكامل میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
الجامع الكامل میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:

84. رجال الصحيحين لا يلزم منه تصحيح الحديث
محض صحیحین کے راویوں کا کسی سند میں پایا جانا بذاتِ خود اس حدیث کی صحت کو مستلزم نہیں ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: M84
إذا كان رجال الإسناد رجال الصحيحين فلا يلزم منه صحته على شرطهما لوجود شذوذ أو علة خفية كما هو معروف عند أهل العلم، ولذا لم أستعملْ (صحيح على شرط الشيخين، أو صحيح على شرط أحدهما) .
اگر کسی سند کے راوی صحیحین (بخاری و مسلم) کے راوی ہوں تو اس سے قطعاً یہ لازم نہیں آتا کہ وہ حدیث ان دونوں اماموں کے معیار و شرائط پر بھی صحیح ہو، کیونکہ اس میں شذوذ یا کسی مخفی علت کے پائے جانے کا احتمال رہتا ہے جیسا کہ اہل علم کے ہاں یہ بات معروف و مسلم ہے، یہی وجہ ہے کہ میں نے یہ تعبیر اختیار نہیں کی کہ "یہ حدیث شیخین کی شرط پر صحیح ہے" یا "یہ ان میں سے کسی ایک کی شرط پر صحیح ہے"۔ [الجامع الكامل/مقدمة/حدیث: M84]

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں