🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
السنن الكبرى للبيهقي میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:

3044. -- باب: لا يسأل الرجل فيم ضرب امرأته
-- باب: اس بیان میں کہ مرد سے یہ نہیں پوچھا جائے گا کہ اس نے اپنی بیوی کو کس بات پر مارا۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 14778
أَخْبَرَنَا أَبُو بَكْرٍ مُحَمَّدُ بْنُ الْحَسَنِ بْنِ فُورَكٍ أنا عَبْدُ اللهِ بْنُ جَعْفَرٍ، نا يُونُسُ بْنُ حَبِيبٍ، نا أَبُو دَاوُدَ، نا أَبُو عَوَانَةَ، عَنْ عَبْدِ اللهِ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْمُسْلِيِّ، عَنِ الْأَشْعَثِ بْنِ قَيْسٍ قَالَ: ضِفْتُ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ فَقَالَ لِي: يَا أَشْعَثُ احْفَظْ عَنِّي ثَلَاثًا حَفِظْتُهُنَّ عَنْ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" لَا تَسْأَلِ الرَّجُلَ فِيمَ ضَرَبَ امْرَأَتَهُ، وَلَا تَنَامَنَّ إِلَّا عَلَى وِتْرٍ" وَنَسِيتُ الثَّالِثَةَ وَقَالَ غَيْرُهُ عَنْ أَبِي دَاوُدَ فِي هَذَا الْإِسْنَادِ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْمُسْلِيِّ.
سیدنا اشعث بن قیس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کا مہمان تھا، انہوں نے مجھ سے کہا: اے اشعث! مجھ سے تین چیزیں یاد کر لے کہ میں نے وہ تین چیزیں نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے یاد کی تھیں: ”کسی مرد سے یہ سوال نہ کرنا کہ اس نے اپنی بیوی کو کس وجہ سے مارا ہے“ اور ”وتر پڑھے بغیر نہ سونا۔“ راوی کہتے ہیں: میں تیسری چیز بھول گیا۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كِتَابُ القَسْمِ وَالنُّشُوزِ/حدیث: 14778]
تخریج الحدیث: «ضعيف»

الحكم على الحديث: ضعيف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں