صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1698. إن الذين يقطعون السدر يصبون في النار على رءوسهم صبا
بلاشبہ جو لوگ (سائے دار) بیری کے درختوں کو ناحق ....
حدیث نمبر: 1696
«إن الذين يقطعون السدر يصبون في النار على رءوسهم صبا»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بلاشبہ جو لوگ (سائے دار) بیری کے درختوں کو کاٹتے ہیں، انہیں جہنم کی آگ میں سر کے بل اوندھے منہ گرا دیا جائے گا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أنا/حدیث: 1696]
”بلاشبہ جو لوگ (سائے دار) بیری کے درختوں کو کاٹتے ہیں، انہیں جہنم کی آگ میں سر کے بل اوندھے منہ گرا دیا جائے گا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أنا/حدیث: 1696]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [هق] عن عائشة. المشكاة 2970، الصحيحة 614، 615.»
قال الشيخ الألباني: صحيح