صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3930. طوبى لمن رآني وآمن بي وطوبى لمن آمن بي ولم ....
اس کے لیے خوشخبری ہو جس نے مجھے دیکھا اور ....
حدیث نمبر: 3925
«طوبى لمن رآني وآمن بي وطوبى لمن آمن بي ولم يرني ثلاث مرات»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اس کے لیے خوشخبری ہو جس نے مجھے دیکھا اور مجھ پر ایمان لایا، اور اس کے لیے تین مرتبہ خوشخبری ہو جو مجھ پر ایمان لایا حالانکہ اس نے مجھے نہیں دیکھا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الطاء/حدیث: 3925]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [الطيالسي عبد بن حميد] عن ابن عمر. الصحيحة 1241: حم أبي عبد الرحمن الجهني.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
3931. طوبى لمن رآني وآمن بي وطوبى لمن رأى من رآني ....
اس کے لیے خوشخبری ہو جس نے مجھے دیکھا اور ....
حدیث نمبر: 3926
«طوبى لمن رآني وآمن بي وطوبى لمن رأى من رآني ولمن رأى من رأى من رآني وآمن بي طوبى لهم وحسن مآب»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اس کے لیے خوشخبری ہو جس نے مجھے دیکھا اور مجھ پر ایمان لایا، اور اس کے لیے خوشخبری ہو جس نے اسے دیکھا جس نے مجھے دیکھا، اور اس کے لیے جس نے اسے دیکھا جس نے اسے دیکھا جس نے مجھے دیکھا اور مجھ پر ایمان لایا، ان سب کے لیے خوشخبری اور بہترین ٹھکانہ ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الطاء/حدیث: 3926]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [طب ك] عن عبد الله بن بسر. الصحيحة 1254.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
3932. طوبى لمن رآني ولمن رأى من رآني ولمن رأى من ....
اس کے لیے خوشخبری ہو جس نے مجھے دیکھا، اور ....
حدیث نمبر: 3927
«طوبى لمن رآني ولمن رأى من رآني ولمن رأى من رأى من رآني»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اس کے لیے خوشخبری ہو جس نے مجھے دیکھا، اور اس کے لیے جس نے اسے دیکھا جس نے مجھے دیکھا، اور اس کے لیے جس نے اسے دیکھا جس نے اسے دیکھا جس نے مجھے دیکھا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الطاء/حدیث: 3927]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [عبد بن حميد] عن أبي سعيد [ابن عساكر] عن واثلة. الصحيحة 1254.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
3933. طوبى لمن طال عمره وحسن عمله
اس کے لیے خوشخبری ہو جس کی عمر لمبی ہو ....
حدیث نمبر: 3928
«طوبى لمن طال عمره وحسن عمله»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اس کے لیے خوشخبری ہو جس کی عمر لمبی ہو اور عمل اچھا ہو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الطاء/حدیث: 3928]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [طب حل] عن عبد الله بن بسر. الصحيحة 1836: البغوي في السنة 1245.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
3934. طوبى لمن ملك لسانه ووسعه بيته وبكى على خطيئته
اس کے لیے خوشخبری ہو جو اپنی زبان پر قابو ....
حدیث نمبر: 3929
«طوبى لمن ملك لسانه ووسعه بيته وبكى على خطيئته»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اس کے لیے خوشخبری ہو جو اپنی زبان پر قابو رکھے، جس کے لیے اس کا گھر تنہائی کے لیے کافی ہو، اور جو اپنی خطا پر روئے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الطاء/حدیث: 3929]

تخریج الحدیث: «(حسن) [طص حل] عن ثوبان. الروض النضير 180.»
قال الشيخ الألباني: حسن
3935. طوبى لمن وجد في صحيفته استغفارا كثيرا
اس کے لیے خوشخبری ہو جو اپنے نامۂ اعمال میں ....
حدیث نمبر: 3930
«طوبى لمن وجد في صحيفته استغفارا كثيرا»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اس کے لیے خوشخبری ہو جو اپنے نامۂ اعمال میں بہت زیادہ استغفار پائے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الطاء/حدیث: 3930]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [هـ] عن عبد الله بن بسر [حل] عن عائشة [حم في الزهد] عن أبي الدرداء موقوفا. المشكاة 2356. الترغيب 2/268: الضياء.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
3936. طوبى لمن هدي للإسلام وكان عيشه كفافا وقنع به
اس کے لیے خوشخبری ہو جسے اسلام کی ہدایت ملی، ....
حدیث نمبر: 3931
«طوبى لمن هدي للإسلام وكان عيشه كفافا وقنع به»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اس کے لیے خوشخبری ہو جسے اسلام کی ہدایت ملی، اس کا رزق بس گزارے لائق ہو اور وہ اسی پر قناعت کرے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الطاء/حدیث: 3931]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [ت حب ك] عن فضالة بن عبيد.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
3937. طوفي من وراء الناس وأنت راكبة
تم لوگوں کے پیچھے سے طواف کرو، اس حال میں ....
حدیث نمبر: 3932
«طوفي من وراء الناس وأنت راكبة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”تم لوگوں کے پیچھے سے طواف کرو، اس حال میں کہ تم سوار ہو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الطاء/حدیث: 3932]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [خ د] عن أم سلمة. الصحيحة 1259، مختصر مسلم 700.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
3938. طهور إناء أحدكم إذا ولغ فيه الكلب أن يغسله سبع ....
جب تم میں سے کسی کے برتن میں کتا منہ ....
حدیث نمبر: 3933
«طهور إناء أحدكم إذا ولغ فيه الكلب أن يغسله سبع مرات أولاهن بالتراب»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جب تم میں سے کسی کے برتن میں کتا منہ ڈال دے تو اس کے پاک کرنے کا طریقہ یہ ہے کہ اسے سات مرتبہ دھویا جائے، جن میں پہلی مرتبہ مٹی سے دھویا جائے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الطاء/حدیث: 3933]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [م د] عن أبي هريرة. صحيح أبي داود 64، الروض النضير 1055، 1102.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
3939. طهور كل أديم دباغه
ہر چمڑے کی پاکی اس کا دباغت کرنا ہے۔
حدیث نمبر: 3934
«طهور كل أديم دباغه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”ہر چمڑے کی پاکی اس کا دباغت کرنا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الطاء/حدیث: 3934]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [أبوبكر في الغيلانيات] عن عائشة. الروض النضير 413، غاية المرام 26.»
قال الشيخ الألباني: صحيح