صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4098. علي مني وأنا من علي ولا يؤدي عني إلا أنا ....
علی مجھ سے ہیں اور میں علی سے ہوں، اور ....
حدیث نمبر: 4091
«علي مني وأنا من علي ولا يؤدي عني إلا أنا أو علي»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”علی مجھ سے ہیں اور میں علی سے ہوں، اور میری طرف سے پیغام نہیں پہنچائے گا سوائے میرے یا علی کے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف العين/حدیث: 4091]
”علی مجھ سے ہیں اور میں علی سے ہوں، اور میری طرف سے پیغام نہیں پہنچائے گا سوائے میرے یا علی کے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف العين/حدیث: 4091]
تخریج الحدیث: «(حسن) [حم ت ن هـ] عن حبشي بن جنادة. المشكاة 6083.»
قال الشيخ الألباني: حسن
4099. علي يقضي ديني
علی میرا قرض ادا کریں گے۔
حدیث نمبر: 4092
«علي يقضي ديني»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”علی میرا قرض ادا کریں گے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف العين/حدیث: 4092]
”علی میرا قرض ادا کریں گے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف العين/حدیث: 4092]
تخریج الحدیث: «(حسن) [البزار] عن أنس. الصحيحة 1980.»
قال الشيخ الألباني: حسن
4100. عمدا صنعته يا عمر
اے عمر! میں نے جان بوجھ کر یہ کیا ہے۔
حدیث نمبر: 4093
«عمدا صنعته يا عمر»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اے عمر! میں نے جان بوجھ کر یہ کیا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف العين/حدیث: 4093]
”اے عمر! میں نے جان بوجھ کر یہ کیا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف العين/حدیث: 4093]
تخریج الحدیث: «(حسن) [حم م 4] عن بريدة. مختصر مسلم 142.»
قال الشيخ الألباني: حسن
4101. عمر أمتي بين الستين سنة إلى سبعين
میری امت کی عمریں ساٹھ سے ستر سال کے درمیان ....
حدیث نمبر: 4094
«عمر أمتي بين الستين سنة إلى سبعين»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”میری امت کی عمریں ساٹھ سے ستر سال کے درمیان ہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف العين/حدیث: 4094]
”میری امت کی عمریں ساٹھ سے ستر سال کے درمیان ہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف العين/حدیث: 4094]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [ت] عن أبي هريرة. المشكاة 5279.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
4102. عمروبن العاص من صالحي قريش
عمرو بن العاص قریش کے نیک لوگوں میں سے ہیں۔
حدیث نمبر: 4095
«عمروبن العاص من صالحي قريش»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”عمرو بن العاص قریش کے نیک لوگوں میں سے ہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف العين/حدیث: 4095]
”عمرو بن العاص قریش کے نیک لوگوں میں سے ہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف العين/حدیث: 4095]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [ت] عن طلحة. الصحيحة 653: حم، طب، الضياء.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
4103. عمران بيت المقدس خراب يثرب وخراب يثرب خروج الملحمة وخروج ....
بیت المقدس کی آبادی یثرب کی ویرانی کی علامت ہے، ....
حدیث نمبر: 4096
«عمران بيت المقدس خراب يثرب وخراب يثرب خروج الملحمة وخروج الملحمة فتح القسطنطينية وفتح القسطنطينية خروج الدجال»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بیت المقدس کی آبادی یثرب کی ویرانی کی علامت ہے، اور یثرب کی ویرانی بڑی جنگ کے شروع ہونے کی علامت ہے، اور بڑی جنگ کا شروع ہونا قسطنطنیہ کی فتح کی علامت ہے، اور قسطنطنیہ کی فتح دجال کے نکلنے کی علامت ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف العين/حدیث: 4096]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم د] عن معاذ. المشكاة 5424.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
4104. عمرة في رمضان تعدل حجة
رمضان میں عمرہ کرنا حج کے برابر ہے۔
حدیث نمبر: 4097
«عمرة في رمضان تعدل حجة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”رمضان میں عمرہ کرنا حج کے برابر ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف العين/حدیث: 4097]
”رمضان میں عمرہ کرنا حج کے برابر ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف العين/حدیث: 4097]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم خ هـ] عن جابر [حم ق د هـ] عن ابن عباس [د ت هـ] عن أم معقل [هـ] عن وهب بن خنبش [طب] عن ابن الزبير. الإرواء 869، 1587.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
4105. عمرة في رمضان كحجة معي
رمضان میں عمرہ کرنا میرے ساتھ حج کرنے کے برابر ....
حدیث نمبر: 4098
«عمرة في رمضان كحجة معي»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”رمضان میں عمرہ کرنا میرے ساتھ حج کرنے کے برابر ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف العين/حدیث: 4098]
”رمضان میں عمرہ کرنا میرے ساتھ حج کرنے کے برابر ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف العين/حدیث: 4098]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [سمويه] عن أنس. الإرواء 1587.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
4106. عمل هذا قليلا وأجر كثيرا
یہ عمل تھوڑا ہے لیکن اس کا اجر بہت زیادہ ....
حدیث نمبر: 4099
«عمل هذا قليلا وأجر كثيرا»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اس (شخص) نے عمل تھوڑا کیا اور اجر بہت زیادہ پایا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف العين/حدیث: 4099]
”اس (شخص) نے عمل تھوڑا کیا اور اجر بہت زیادہ پایا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف العين/حدیث: 4099]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [ق] عن البراء. مختصر مسلم 1090.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
4107. عم الرجل صنو أبيه
آدمی کا چچا اس کے باپ کے مثل ہے۔
حدیث نمبر: 4100
«عم الرجل صنو أبيه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”آدمی کا چچا اس کے باپ کے مثل ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف العين/حدیث: 4100]
”آدمی کا چچا اس کے باپ کے مثل ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف العين/حدیث: 4100]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ت] عن علي [طب] عن ابن عباس. غاية المرام 189 مختصر مسلم 505 عن أبي هريرة.»
قال الشيخ الألباني: صحيح