صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
7203. لا تأكلوا البصل.. ...
پیاز نہ کھاؤ۔
حدیث نمبر: 7193
«لا تأكلوا البصل.....»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”پیاز نہ کھاؤ۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام ألف./حدیث: 7193]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [هـ] عن عقبة بن عامر. يشهد له الحديث المتقدم 6853و 6854.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
7204. لا تأكلوا بالشمال فإن الشيطان يأكل بالشمال
بائیں ہاتھ سے نہ کھاؤ کیونکہ شیطان بائیں ہاتھ سے ....
حدیث نمبر: 7194
«لا تأكلوا بالشمال فإن الشيطان يأكل بالشمال»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بائیں ہاتھ سے نہ کھاؤ کیونکہ شیطان بائیں ہاتھ سے کھاتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام ألف./حدیث: 7194]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [هـ] عن جابر. الصحيحة 1236: حم، م، ابن عساكر.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
7205. لا تبادروا الإمام إذا كبر فكبروا وإذا قال ولا الضالين: ....
امام سے آگے نہ بڑھو، جب وہ تکبیر کہے تو ....
حدیث نمبر: 7195
«لا تبادروا الإمام إذا كبر فكبروا وإذا قال» ولا الضالين: فقولوا: آمين وإذا ركع فاركعوا وإذا قال سمع الله لمن حمده فقولوا: اللهم ربنا ولك الحمد ولا ترفعوا قبله"
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”امام سے آگے نہ بڑھو، جب وہ تکبیر کہے تو تم تکبیر کہو، اور جب وہ ”ولا الضالین“ کہے تو تم ”آمین“ کہو، اور جب وہ رکوع کرے تو تم رکوع کرو، اور جب وہ ”سمع اللہ لمن حمدہ“ کہے تو تم ”اللھم ربنا ولک الحمد“ کہو، اور اس سے پہلے (سر) نہ اٹھاؤ۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام ألف./حدیث: 7195]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [م] عن أبي هريرة. مختصر مسلم 275.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
7206. لا تبادروني بركوع ولا بسجود فإنه مهما أسبقكم به إذا ....
رکوع اور سجدے میں مجھ سے آگے نہ بڑھو، کیونکہ ....
حدیث نمبر: 7196
«لا تبادروني بركوع ولا بسجود فإنه مهما أسبقكم به إذا ركعت تدركوني إذا رفعت ومهما أسبقكم به إذا سجدت تدركوني به إذا رفعت إني قد بدنت»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”رکوع اور سجدے میں مجھ سے آگے نہ بڑھو، کیونکہ جب میں رکوع کرتا ہوں تو تم سے جتنا بھی آگے ہو جاؤں، جب میں سر اٹھاتا ہوں تو تم مجھے پا لیتے ہو، اور جب میں سجدہ کرتا ہوں تو تم سے جتنا بھی آگے ہو جاؤں، جب میں سر اٹھاتا ہوں تو تم مجھے پا لیتے ہو، بے شک میں بوڑھا (اور فربہ) ہو چکا ہوں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام ألف./حدیث: 7196]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم د هـ] عن معاوية. صحيح أبي داود 631، الإرواء 509.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
7207. لا تباشر المرأة المرأة فتنعتها لزوجها كأنه ينظر إليها
عورت، عورت کے قریب ہو کر (اس کے حسن و ....
حدیث نمبر: 7197
«لا تباشر المرأة المرأة فتنعتها لزوجها كأنه ينظر إليها»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”عورت، عورت کے قریب ہو کر (اس کے حسن و جمال کو اس طرح) نہ دیکھے کہ پھر اس کا حلیہ اپنے خاوند کے سامنے اس طرح بیان کرے گویا وہ خود اسے دیکھ رہا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام ألف./حدیث: 7197]

تخریج الحدیث: «(حسن) [حم خ د ت] عن ابن مسعود.»
قال الشيخ الألباني: حسن
7208. لا تباع الصبرة من الطعام بالصبرة من الطعام ولا الصبرة ....
غلے کا ڈھیر، غلے کے (دوسرے) ڈھیر کے بدلے فروخت ....
حدیث نمبر: 7198
" لا تباع الصبرة من الطعام بالصبرة من الطعام ولا الصبرة من الطعام بالكيل المسمى من الطعام"
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”غلے کا ڈھیر، غلے کے (دوسرے) ڈھیر کے بدلے فروخت نہ کیا جائے، اور نہ ہی غلے کے ڈھیر کو غلے کی کسی مقررہ ناپ کے بدلے فروخت کیا جائے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام ألف./حدیث: 7198]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [ن] عن جابر. أحاديث البيوع.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
7209. لا تباغضوا ولا تدابروا ولا تنافسوا وكونوا عباد الله إخوانا
آپس میں بغض نہ رکھو، ایک دوسرے سے پیٹھ نہ ....
حدیث نمبر: 7199
«لا تباغضوا ولا تدابروا ولا تنافسوا وكونوا عباد الله إخوانا»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”آپس میں بغض نہ رکھو، ایک دوسرے سے پیٹھ نہ پھیرو، ایک دوسرے سے حسد (اور رقابت) نہ کرو، اور اللہ کے بندو! آپس میں بھائی بھائی بن جاؤ۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام ألف./حدیث: 7199]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [م] عن أبي هريرة. غاية المرام 404.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
7210. لا تباغضوا ولا تقاطعوا ولا تدابروا ولا تحاسدوا وكونوا عباد ....
آپس میں بغض نہ رکھو، ایک دوسرے سے قطع تعلقی ....
حدیث نمبر: 7200
«لا تباغضوا ولا تقاطعوا ولا تدابروا ولا تحاسدوا وكونوا عباد الله إخوانا كما أمركم الله ولا يحل لمسلم أن يهجر أخاه فوق ثلاثة أيام»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”آپس میں بغض نہ رکھو، ایک دوسرے سے قطع تعلقی نہ کرو، ایک دوسرے سے پیٹھ نہ پھیرو، ایک دوسرے سے حسد نہ کرو، اور اللہ کے بندو! آپس میں بھائی بھائی بن جاؤ جیسا کہ اللہ نے تمہیں حکم دیا ہے، اور کسی مسلمان کے لیے جائز نہیں کہ وہ اپنے بھائی سے تین دن سے زیادہ قطع تعلقی رکھے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام ألف./حدیث: 7200]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم ق د] عن أنس. غاية المرام 404، مختصر مسلم 1800.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
7211. لا تبتاعوا التمر حتى يبدو صلاحه ولا تبتاعوا التمر بالتمر
کھجور اس وقت تک نہ خریدو جب تک اس کی ....
حدیث نمبر: 7201
«لا تبتاعوا التمر حتى يبدو صلاحه ولا تبتاعوا التمر بالتمر»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”کھجور اس وقت تک نہ خریدو جب تک اس کی پختگی ظاہر نہ ہو جائے، اور کھجور کو کھجور کے بدلے نہ خریدو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام ألف./حدیث: 7201]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [م] عن أبي هريرة [ق ن] عن ابن عمر. أحاديث البيوع.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
7212. لا تبتاعوا الثمرة حتى يبدو صلاحها وتذهب عنها الآفة
پھل اس وقت تک نہ خریدو جب تک اس کی ....
حدیث نمبر: 7202
«لا تبتاعوا الثمرة حتى يبدو صلاحها وتذهب عنها الآفة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”پھل اس وقت تک نہ خریدو جب تک اس کی پختگی ظاہر نہ ہو جائے اور اس سے آفت (بیماری) دور نہ ہو جائے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام ألف./حدیث: 7202]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [م] عن ابن عمر. أحادبث البوع.»
قال الشيخ الألباني: صحيح