🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الجامع الكامل سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم دار ابن بشیر
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

جامع الکامل میں ترقیم دار ابن بشیر سے تلاش کل احادیث (16547)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
5611. 1- باب قوله: يَا أَيُّهَا النَّبِيُّ لِمَ تُحَرِّمُ مَا أَحَلَّ اللَّهُ لَكَ تَبْتَغِي مَرْضَاتَ أَزْوَاجِكَ وَاللَّهُ غَفُورٌ رَحِيمٌ (1) قَدْ فَرَضَ اللَّهُ لَكُمْ تَحِلَّةَ أَيْمَانِكُمْ وَاللَّهُ مَوْلَاكُمْ وَهُوَ الْعَلِيمُ الْحَكِيمُ (2) وَإِذْ أَسَرَّ النَّبِيُّ إِلَى بَعْضِ أَزْوَاجِهِ حَدِيثًا فَلَمَّا نَبَّأَتْ بِهِ وَأَظْهَرَهُ اللَّهُ عَلَيْهِ عَرَّفَ بَعْضَهُ وَأَعْرَضَ عَنْ بَعْضٍ فَلَمَّا نَبَّأَهَا بِهِ قَالَتْ مَنْ أَنْبَأَكَ هَذَا قَالَ نَبَّأَنِيَ الْعَلِيمُ الْخَبِيرُ (3)
اللہ تعالیٰ کے اس فرمان کا بیان کہ ”اے نبی! آپ کیوں اس چیز کو اپنے اوپر حرام کرتے ہیں جسے اللہ نے آپ کے لیے حلال کیا ہے؟ کیا آپ اپنی بیویوں کی رضا مندی چاہتے ہیں؟ اور اللہ بہت بخشنے والا، نہایت رحم فرمانے والا ہے۔ یقیناً اللہ نے تم لوگوں کے لیے تمہاری قسموں کی پابندی کھولنے یعنی کفارہ کا طریقہ مقرر فرما دیا ہے، اور اللہ ہی تمہارا مولیٰ و کارساز ہے، اور وہی سب کچھ جاننے والا، بڑی حکمت والا ہے۔ اور یاد کریں جب نبی نے اپنی ایک بیوی سے پوشیدہ طور پر ایک بات کہی، پھر جب اس بیوی نے وہ بات دوسروں کو بتا دی اور اللہ نے اپنے نبی پر اسے ظاہر کر دیا، تو نبی نے اس بات کا کچھ حصہ جتا دیا اور کچھ حصے سے پہلو تہی فرمائی، پھر جب نبی نے اس بیوی کو اس کی اطلاع دی تو وہ کہنے لگی کہ آپ کو اس بات کی خبر کس نے دی؟ نبی نے فرمایا ”مجھے اس ذات نے خبر دی ہے جو سب کچھ جاننے والا اور ہر بات سے باخبر ہے““۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 13587
13587- عن ابن عباس قال: إذا حرَّم الرجل عليه امرأته، فهي يمين يكفِّرها، وقال: لَقَدْ كَانَ لَكُمْ فِي رَسُولِ اللَّهِ أُسْوَةٌ حَسَنَةٌ [الأحزاب:٢١]
تخریج الحدیث: «متفق عليه: رواه البخاري في الطلاق (5266) ومسلم في الطلاق (1473: 19) كلاهما من طريق معاوية –يعني ابن سلام-، عن يحيى بن أبي كثير، أن يعلى بن حكيم، أخبره أن سعيد بن جبير، أخبره أنه سمع ابن عباس، قال: فذكره، واللفظ لمسلم، ولفظ البخاري نحوه.»

الحكم على الحديث: متفق عليه

الجامع الكامل کی حدیث نمبر 13587 پر
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ از محدثِ مدینہ ڈاکٹر محمد عبداللہ اعظمی رحمہ اللہ
متفق عليه: رواه البخاري في الطلاق (5266) ومسلم في الطلاق (1473: 19) كلاهما من طريق معاوية –يعني ابن سلام-، عن يحيى بن أبي كثير، أن يعلى بن حكيم، أخبره أن سعيد بن جبير، أخبره أنه سمع ابن عباس، قال: فذكره، واللفظ لمسلم، ولفظ البخاري نحوه.
0
فمن حرّمَ شيئا حلالا على نفسه، فعليه أن يكفّر ويرجع عما حرّمَ على نفسه.
0
Al-Jami al-Kamil Hadith 13587 in Urdu