🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الجامع الكامل سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم دار ابن بشیر
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

جامع الکامل میں ترقیم دار ابن بشیر سے تلاش کل احادیث (16547)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
4773. 6- باب قوله: وَلْيَخْشَ الَّذِينَ لَوْ تَرَكُوا مِنْ خَلْفِهِمْ ذُرِّيَّةً ضِعَافًا خَافُوا عَلَيْهِمْ فَلْيَتَّقُوا اللَّهَ وَلْيَقُولُوا قَوْلًا سَدِيدًا (9) إِنَّ الَّذِينَ يَأْكُلُونَ أَمْوَالَ الْيَتَامَى ظُلْمًا إِنَّمَا يَأْكُلُونَ فِي بُطُونِهِمْ نَارًا وَسَيَصْلَوْنَ سَعِيرًا (10)
اللہ تعالیٰ کے اس ارشادِ گرامی کے بیان میں ہے کہ ”اور ان لوگوں کو (اس بات کا) ڈر رکھنا چاہیے کہ اگر وہ اپنے پیچھے ناتواں اور بے بس اولاد چھوڑ جاتے تو ان کے حق میں (کتنے) اندیشہ ناک ہوتے، پس انہیں اللہ سے ڈرنا چاہیے اور بالکل سیدھی اور درست بات کرنی چاہیے۔ یقیناً جو لوگ یتیموں کے مال ظلم و زیادتی کے ساتھ کھاتے ہیں، وہ درحقیقت اپنے پیٹوں میں آگ ہی بھر رہے ہیں اور عنقریب وہ دہکتی ہوئی آگ میں جھونکے جائیں گے۔“
Al-Jami al-Kamil Hadith 12127 in Urdu