الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1. مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
حدیث نمبر: 2023
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ الْحَسَنِ بْنِ عَبْدِ الْمَلِكِ ، قَالَ: نَا مُؤَمَّلُ بْنُ إِهَابٍ قَالَ: نَا النَّضْرُ بْنُ مُحَمَّدٍ - يَعْنِي: الْجُرَشِيَّ - قَالَ: نَا أَبُو أُوَيْسٍ ، عَنِ الْعَلَاءِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، عَنِ النَّبِيِّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ-: يَوْمَ يَأْتِي بَعْضُ آيَاتِ رَبِّكَ قَالَ: I " طُلُوعُ الشَّمْسِ مِنْ مَغْرِبِهَا. لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنِ الْعَلَاءِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ إِلَّا أَبُو أُوَيْسٍ ، تَفَرَّدَ بِهِ النَّضْرُ بْنُ مُحَمَّدٍ I ".
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اللہ تعالیٰ کے اس فرمان ﴿يَوْمَ يَأْتِي بَعْضُ آيَاتِ رَبِّكَ﴾ کے بارے میں فرمایا: ”(اس سے مراد) سورج کا اپنے مغرب سے طلوع ہونا ہے۔“
اس حدیث کو علاء بن عبدالرحمن رحمہ اللہ سے صرف ابو اویس رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے اور ان سے اسے نقل کرنے میں نضر بن محمد رحمہ اللہ منفرد ہیں۔ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 2023]
اس حدیث کو علاء بن عبدالرحمن رحمہ اللہ سے صرف ابو اویس رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے اور ان سے اسے نقل کرنے میں نضر بن محمد رحمہ اللہ منفرد ہیں۔ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 2023]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: رجاله ثقات «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 7، ص 20» »
«أخرجه الطبراني فى «الصغير» برقم: 174»
«أخرجه الطبراني فى «الصغير» برقم: 174»
الحكم على الحديث: رجاله ثقات
Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 2023 in Urdu