🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
2. بَابُ مَنِ اسْمُهُ إِبْرَاهِيمُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام ابراہیم ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2324
وَبِهِ عَنْ مُجَاهِدٍ ، عَنْ عَائِشَةَ ، أَنَّهَا قَالَتْ لِعَبْدِ اللهِ بْنِ الزُّبَيْرِ : إِنَّ النَّبِيَّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ لَهَا: لَوْلَا حِدْثَانُ قَوْمِكِ بِالْكُفْرِ لَنَقَضْتُ الْبَيْتَ، فَزِدْتُ فِيهِ مَا نَقَصَ مِنْهُ، وَلَوَضَعْتُهُ بِالْأَرْضِ، وَجَعَلْتُ لَهُ بَابَيْنِ: بَابٌ يُدْخَلُ مِنْهُ، وَبَابٌ يُخْرَجُ مِنْهُ حَتَّى لَا يَكُونَ زِحَامٌ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ خُصَيْفٍ إِلَّا عَتَّابٌ .
ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ انہوں نے سیدنا عبداللہ بن زبیر رضی اللہ عنہما سے بیان کیا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ان سے فرمایا: ”اگر تمہاری قوم کا زمانۂ کفر سے قریبی عہد نہ ہوتا تو میں بیت اللہ کو منہدم کر دیتا اور اس میں وہ حصہ بڑھا دیتا جو اس سے کم کر دیا گیا ہے، اور اسے زمین کے برابر (سطح پر) رکھتا، اور اس کے دو دروازے بناتا: ایک دروازہ جس سے لوگ داخل ہوں اور ایک جس سے نکلیں، تاکہ بھیڑ نہ ہو۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو خصیف سے عتاب کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا۔“ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 2324]
تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 126، 1583، 1584، 1585، 1586، 3368، 4484، 7243، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 1333، ومالك فى «الموطأ» برقم: 1336 / 378، وابن خزيمة فى «صحيحه» برقم: 2726، 2742، 3018، 3019، 3020، 3021، 3022، (4/390) [دون رقم في الترقيم المختار] ، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 3815، 3816، 3817، 3818، والحاكم فى «المستدرك» برقم: 1770، والنسائي فى «المجتبى» برقم: 2901 / 2، 2902 / 3، 2900 / 1، 2903 / 4، 2912 / 1، 2910 / 1، 2911 / 2، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 3871، 3869، 3870، 3872، 3881، 3879، 3880، 5872، 5873، 10932، وأبو داود فى «سننه» برقم: 1875، 2028، والترمذي فى «جامعه» برقم: 875، 876، والدارمي فى «مسنده» برقم: 1910، 1911، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 2955، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 9335، 9406، 9407، 9411، 9408، 9409، 9410، 9412، وأحمد فى «مسنده» برقم: 24935، 25255، 25348، 25466، 25688، 26077، 26075، 26100، 26103، 26669، 26741، 26792، 26897، والطيالسي فى «مسنده» برقم: 1479، 1496، 1666، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 4363، 4615، 4628، 4627، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 8941، 9106، 9157، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 8621، 14308، والطحاوي فى «شرح معاني الآثار» برقم: 2300، 3856، 3855، 3857، 3858، 3859، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 3260، 5180، 6251، 7379، 8763، 9386»

Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 2324 in Urdu