الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2. بَابُ مَنِ اسْمُهُ إِبْرَاهِيمُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام ابراہیم ہے۔
حدیث نمبر: 2334
وَقَالَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: إِنِّي لَأَسْمَعُ بُكَاءَ الصَّبِيِّ خَلْفِي وَأَنَا فِي الصَّلَاةِ، فَأُخَفِّفُ صَلَاتِي مَخَافَةَ أَنْ تُفْتَتَنَ أُمُّهُ.
لَمْ يَرْوِ هَذِهِ الْأَحَادِيثَ عَنْ يَعْقُوبَ إِلَّا زَمْعَةُ ، تَفَرَّدَ بِهَا: أَبُو قُرَّةَ .
لَمْ يَرْوِ هَذِهِ الْأَحَادِيثَ عَنْ يَعْقُوبَ إِلَّا زَمْعَةُ ، تَفَرَّدَ بِهَا: أَبُو قُرَّةَ .
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”میں نماز میں ہوتا ہوں اور اپنے پیچھے بچے کے رونے کی آواز سنتا ہوں، تو اس اندیشے سے اپنی نماز مختصر کر دیتا ہوں کہ کہیں اس کی ماں آزمائش (پریشانی) میں نہ پڑ جائے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”ان احادیث کو یعقوب سے زمعہ کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور ابو قرہ اس میں منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 2334]
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”ان احادیث کو یعقوب سے زمعہ کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور ابو قرہ اس میں منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 2334]
تخریج الحدیث: «أخرجه أحمد فى «مسنده» برقم: 9711، والبزار فى «مسنده» برقم: 8362، 9307، 9317، والطحاوي فى «شرح مشكل الآثار» برقم: 5578»
Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 2334 in Urdu