الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2. بَابُ مَنِ اسْمُهُ إِبْرَاهِيمُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام ابراہیم ہے۔
حدیث نمبر: 2362
حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ قَالَ: نَا أَبِي ، قَالَ: نَا عَنْبَسَةُ بْنُ عَبْدِ الْوَاحِدِ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ يَعْقُوبَ ، عَنْ أَبِي النَّضْرِ ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللهِ قَالَ: خَرَجَ عَلَيْنَا رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - لَيْلَةَ فِي رَمَضَانَ وَالنَّاسُ يُصَلُّونَ، فَقَالَ: لَا يَجْهَرْ بَعْضُكُمْ عَلَى بَعْضٍ، فَإِنَّ ذَلِكَ يُؤْذِي الْمُصَلِّيَ I ".
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ سَالِمٍ أَبِي النَّضْرِ إِلَّا مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ ، تَفَرَّدَ بِهِ عَنْبَسَةُ .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ سَالِمٍ أَبِي النَّضْرِ إِلَّا مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ ، تَفَرَّدَ بِهِ عَنْبَسَةُ .
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رمضان کی ایک رات رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہمارے پاس تشریف لائے، جبکہ لوگ نماز پڑھ رہے تھے، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تم میں سے کوئی دوسرے پر (قراءت میں) آواز بلند نہ کرے، کیونکہ اس سے نمازی کو اذیت پہنچتی ہے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”سالم ابو النضر سے اس حدیث کو محمد بن یعقوب کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اس میں عنبسہ منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 2362]
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”سالم ابو النضر سے اس حدیث کو محمد بن یعقوب کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اس میں عنبسہ منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 2362]
تخریج الحدیث: «أخرجه ابن حجر فى «المطالب العالية» برقم: 603»
Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 2362 in Urdu