الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2. بَابُ مَنِ اسْمُهُ إِبْرَاهِيمُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام ابراہیم ہے۔
حدیث نمبر: 2393
وَبِهِ قَالَ: نَهَى رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - عَنِ النَّمِيمَةِ، وَعَنِ الِاسْتِمَاعِ إِلَى النَّمِيمَةِ I ".
لَمْ يَرْوِ هَذِهِ الْأَحَادِيثَ عَنْ مَيْمُونٍ إِلَّا فُرَاتٌ ، تَفَرَّدَ بِهَا الْحَكَمُ .
لَمْ يَرْوِ هَذِهِ الْأَحَادِيثَ عَنْ مَيْمُونٍ إِلَّا فُرَاتٌ ، تَفَرَّدَ بِهَا الْحَكَمُ .
اسی سند سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے چغلی کھانے سے اور چغلی کی طرف کان لگا کر سننے سے منع فرمایا۔
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”ان احادیث کو میمون سے صرف فرات نے روایت کیا ہے، اور حکم ان کی روایت میں منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 2393]
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”ان احادیث کو میمون سے صرف فرات نے روایت کیا ہے، اور حکم ان کی روایت میں منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 2393]
تخریج الحدیث: «أخرجه الطبراني فى «الكبير» برقم: 14137، 14136»
Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 2393 in Urdu