الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2. بَابُ مَنِ اسْمُهُ إِبْرَاهِيمُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام ابراہیم ہے۔
حدیث نمبر: 2417
حَدَّثَنَا أَبُو مُسْلِمٍ قَالَ: نَا عَبْدُ اللهِ بْنُ عَبْدِ الْوَهَّابِ الْحَجَبِيُّ ، قَالَ: نَا خَالِدُ بْنُ الْحَارِثِ ، قَالَ: نَا شُعْبَةُ ، عَنْ هِشَامِ بْنِ زَيْدِ بْنِ أَنَسٍ ، عَنْ جَدِّهِ أَنَسٍ ، أَنَّ امْرَأَةً يَهُودِيَّةً أَتَتِ النَّبِيَّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - بِشَاةٍ مَسْمُومَةٍ، فَأَكَلَ مِنْهَا، فَجِيءَ بِهَا، فَقِيلَ: أَلَا نَقْتُلُهَا؟ قَالَ: I " لَا I " فَمَا زِلْتُ أَعْرِفُهَا فِي لَهَوَاتِ رَسُولِ اللهِ، صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ شُعْبَةَ إِلَّا خَالِدٌ وَرَوْحُ بْنُ عِبَادَةَ .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ شُعْبَةَ إِلَّا خَالِدٌ وَرَوْحُ بْنُ عِبَادَةَ .
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک یہودی عورت نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس زہر ملی ہوئی بکری لے کر آئی، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس میں سے تناول فرمایا، پھر اس عورت کو (آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس) لایا گیا تو عرض کیا گیا: ”کیا ہم اسے قتل نہ کر دیں؟“ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”نہیں۔“ سیدنا انس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: ”میں اس (زہر کے اثر) کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے تالو کے اندرونی حصے (حلق کے کوے) میں برابر محسوس کرتا رہا۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو شعبہ سے خالد اور روح بن عبادہ کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا۔“ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 2417]
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو شعبہ سے خالد اور روح بن عبادہ کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا۔“ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 2417]
تخریج الحدیث: «قال البيهقي: اختلف الروايات في قتلها وما روي عن أنس أصح «عون المعبود شرح سنن أبي داود، ج 4، ص 295» »
«أخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 2617، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 2190، وأبو داود فى «سننه» برقم: 4508، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 16104، 16105، 19778، وأحمد فى «مسنده» برقم: 13489، والبزار فى «مسنده» برقم: 6675، 7398، 7399»

Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 2417 in Urdu