الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2. بَابُ مَنِ اسْمُهُ إِبْرَاهِيمُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام ابراہیم ہے۔
حدیث نمبر: 2427
حَدَّثَنَا أَبُو مُسْلِمٍ قَالَ: نَا أَبُو عَاصِمٍ ، عَنْ يُونُسَ بْنِ الْحَارِثِ قَالَ: نَا أَبُو بُرْدَةَ بْنُ أَبِي مُوسَى ، عَنْ أَبِيهِ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: الصَّلَاةُ عَلَى ظَهْرِ الدَّابَّةِ هَكَذَا وَهَكَذَا وَهَكَذَا.
سیدنا ابو موسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”سواری کے جانور کی پیٹھ پر نماز (نفل) اس طرح، اس طرح اور اس طرح (یعنی جس رخ سواری کا منہ ہو اسی طرف) پڑھی جا سکتی ہے۔“ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 2427]
تخریج الحدیث: «قال بدر الدين العيني: يونس بن الحارث وثقه ابن معين وضعفه أحمد وغيره «عمدة القاري شرح صحيح البخاري، ج 7، ص 143» »
«أخرجه أحمد فى «مسنده» برقم: 20015»
«أخرجه أحمد فى «مسنده» برقم: 20015»
الحكم على الحديث: فيه يونس بن الحارث مختلف فيه
Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 2427 in Urdu