🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
2. بَابُ مَنِ اسْمُهُ إِبْرَاهِيمُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام ابراہیم ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2488
حَدَّثَنَا أَبُو مُسْلِمٍ ، قَالَ: نَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ الْخَطَّابِ قَالَ: نَا نَاصِحُ بْنُ عَبْدِ اللهِ ، عَنْ سِمَاكِ بْنِ حَرْبٍ ، عَنْ جَابِرِ بْنِ سَمُرَةَ قَالَ: كَانَ شَابٌّ يَخْدُمُ النَّبِيَّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - وَيَخِفُّ فِي حَوَائِجِهِ، فَقَالَ: سَلْنِي حَاجَةً. فَقَالَ: ادْعُ لِيَ بِالْجَنَّةِ، قَالَ: فَرَفَعَ رَأْسَهُ فَتَنَفَّسَ، وَقَالَ: I " نَعَمْ، وَلَكِنْ أَعِنِّي بِكَثْرَةِ السُّجُودِ.
سیدنا جابر بن سمرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک نوجوان نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت کیا کرتا تھا اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے کاموں میں بڑی چستی اور پھرتی دکھاتا تھا۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس سے فرمایا: ”مجھ سے کوئی حاجت مانگ لو۔“ اس نے عرض کیا: ”میرے لیے جنت کی دعا فرما دیجیے۔“ راوی کہتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے سر اٹھایا اور ایک گہری سانس لی، پھر فرمایا: ”ٹھیک ہے، لیکن کثرتِ سجود کے ذریعے سے میری مدد کرو۔“ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 2488]
تخریج الحدیث: «قال ابن عدي: وهذه الأحاديث ومنها الحديث عن سماك بن حرب عن جابر بن سمرة غير محفوظات «الكامل في الضعفاء، ج 8، ص 304» »
«أخرجه الطبراني فى «الكبير» برقم: 2029»

الحكم على الحديث: غير محفوظ

Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 2488 in Urdu