الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2. بَابُ مَنِ اسْمُهُ إِبْرَاهِيمُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام ابراہیم ہے۔
حدیث نمبر: 2490
حَدَّثَنَا أَبُو مُسْلِمٍ قَالَ: نَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ الْخَطَّابِ قَالَ: نَا أَبُو مَعْشَرٍ ، عَنْ نَافِعٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: مَرَّ النَّبِيُّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - بِأَصْحَابِ الطَّعَامِ فَرَأَى طَعَامًا حَسَنًا، فَأَدْخَلَ يَدَهُ فِيهِ، فَإِذَا تَحْتَهُ طَعَامٌ رَدِيءٌ، فَقَالَ: بِعْ ذَا عَلَى حِدَةٍ وَذَا عَلَى حِدَةٍ، مَنْ غَشَّنَا فَلَيْسَ مِنَّا.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ نَافِعٍ إِلَّا أَبُو مَعْشَرٍ .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ نَافِعٍ إِلَّا أَبُو مَعْشَرٍ .
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم غلہ بیچنے والوں کے پاس سے گزرے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے عمدہ غلہ دیکھا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس میں اپنا ہاتھ ڈالا تو اس کے نیچے ناقص غلہ نکلا۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اسے الگ بیچو اور اسے الگ بیچو، جس نے ہمیں دھوکا دیا وہ ہم میں سے نہیں۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”نافع سے یہ حدیث صرف ابو معشر نے روایت کی ہے۔“ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 2490]
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”نافع سے یہ حدیث صرف ابو معشر نے روایت کی ہے۔“ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 2490]
تخریج الحدیث: «أخرجه الدارمي فى «مسنده» برقم: 2583، وأحمد فى «مسنده» برقم: 5208، والبزار فى «مسنده» برقم: 5971»
Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 2490 in Urdu