الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2. بَابُ مَنِ اسْمُهُ إِبْرَاهِيمُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام ابراہیم ہے۔
حدیث نمبر: 2503
حَدَّثَنَا أَبُو مُسْلِمٍ قَالَ: نَا عَبْدُ اللهِ بْنُ رَجَاءٍ قَالَ: أَنَا شَيْبَانُ ، عَنْ مَنْصُورٍ ، عَنْ رِبْعِيٍّ ، عَنْ حُذَيْفَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: لَأَنَا أَعْلَمُ بِمَا مَعَ الدَّجَّالِ مِنْهُ، إِنَّ مَعَهُ نَارًا تَحْرِقُ، وَنَهَرَ مَاءٍ بَارِدٍ، فَمَنْ أَدْرَكَهُ فَلَا يَهْلِكَنَّ بِهِ، لِيُغْمِضْ عَيْنَيْهِ وَلْيَقَعْ فِي الَّتِي يَرَاهَا نَارًا، فَإِنَّهَا لَهُمْ مَاءٌ بَارِدٌ.
سیدنا حذیفہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”میں دجال کے ساتھ موجود چیزوں کو خود اس سے زیادہ جانتا ہوں۔ اس کے ساتھ ایک آگ ہوگی جو جلاتی ہے اور ٹھنڈے پانی کی ایک نہر ہوگی۔ پس جو شخص اس کا زمانہ پائے وہ اس کے سبب ہرگز ہلاکت میں نہ پڑے، وہ اپنی آنکھیں بند کر لے اور اس چیز میں گر پڑے جسے وہ آگ دیکھ رہا ہو، کیونکہ وہی (حقیقت میں) ان کے لیے ٹھنڈا پانی ہے۔“ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 2503]
تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 2077، 2391، 3450، 3451، 3452، 3479، 6480، 7130، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 1560، 1561، 2935، 2934، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 651، 5047، 6799، والحاكم فى «المستدرك» برقم: 2239، 2240، 3216، 8602، والنسائي فى «المجتبى» برقم: 2079 / 8، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 2218، وأبو داود فى «سننه» برقم: 4315، والترمذي فى «جامعه» برقم: 1307، والدارمي فى «مسنده» برقم: 2588، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 2420، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 11084، 11082، 11083، وأحمد فى «مسنده» برقم: 17338، 17358، 23725، 23751، 23814، 23830، 23831، 23832، 23833، 23863، 23864، 23865، 23866، 23921، 23945، 23946، والبزار فى «مسنده» برقم: 2822، 2820، 2821، 2823، 2824، 2851، 2850، 2853، 2852، 2859، وابن حجر فى «المطالب العالية» برقم: 4516، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 22611، 22612، 22614، 23472، 23475، 38627، 38628، 38660، والطحاوي فى «شرح مشكل الآثار» برقم: 557، 558، 5532، 5535، 5533، 5534، 5536، 5537، 5691، والطبراني فى «الكبير» برقم: 537، 641، 643، 642، 646، 644، 645، 647، 648، 649، 650، 664، والطبراني فى «الصغير» برقم: 1163، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 3665»
Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 2503 in Urdu