🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
2. بَابُ مَنِ اسْمُهُ إِبْرَاهِيمُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام ابراہیم ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2504
حَدَّثَنَا أَبُو مُسْلِمٍ قَالَ: نَا حَجَّاجُ بْنُ الْمِنْهَالِ قَالَ: نَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ نَجِيحٍ الْمَكِّيُّ قَالَ: نَا أَبُو سِنَانٍ - وَلَيْسَ بِضِرَارٍ - عَنْ عِمْرَانَ بْنِ وَهْبٍ ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: سِتْرُ مَا بَيْنَ أَعْيُنِ الْجِنِّ وَعَوْرَاتِ بَنِي آدَمَ إِذَا وَضَعُوا ثِيَابَهُمْ، أَنْ يَقُولُوا: بِاسْمِ اللهِ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ إِبْرَاهِيمَ إِلَّا حَجَّاجٌ .
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جنوں کی آنکھوں اور بنو آدم کی شرمگاہوں کے درمیان پردہ یہ ہے کہ جب وہ اپنے کپڑے اتاریں تو «بِاسْمِ اللهِ» کہہ لیں۔“ (یعنی ”اللہ کے نام سے“)
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو ابراہیم سے صرف حجاج نے روایت کیا ہے۔“ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 2504]
تخریج الحدیث: «أخرجه الطبراني فى «الأوسط» برقم: 7066»

Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 2504 in Urdu