🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
2. بَابُ مَنِ اسْمُهُ إِبْرَاهِيمُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام ابراہیم ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2518
وَبِهِ عَنْ أَنَسٍ ، عَنِ النَّبِيِّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ: مَا مِنْ عَبْدٍ إِلَّا وَلَهُ ثَلَاثَةُ أَخِلَّاءَ، فَأَمَّا خَلِيلٌ، فَيَقُولُ: مَا أَنْفَقْتَ فَلَكَ، وَمَا أَمْسَكْتَ فَلَيْسَ لَكَ، فَذَاكَ مَالُهُ، وَأَمَّا خَلِيلٌ، فَيَقُولُ: أَنَا مَعَكَ، فَإِذَا أَتَيْتَ بَابَ الْمَلِكِ تَرَكْتُكَ، فَذَاكَ أَهْلُهُ وَحَشَمُهُ، وَأَمَّا خَلِيلٌ، فَيَقُولُ: أَنَا مَعَكَ حَيْثُ دَخَلْتَ، وَحَيْثُ خَرَجْتَ، فَذَاكَ عَمَلُهُ، فَيَقُولُ: إِنْ كُنْتَ لَأَهْوَنَ الثَّلَاثَةِ عَلَيَّ.
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ہر بندے کے تین دوست ہوتے ہیں۔ ایک دوست کہتا ہے: ”جو تو نے خرچ کر دیا وہ تیرا ہے اور جو روک رکھا وہ تیرا نہیں“، یہ اس کا مال ہے۔ دوسرا دوست کہتا ہے: ”میں تیرے ساتھ ہوں، مگر جب تو بادشاہ کے دروازے پر پہنچے گا تو میں تجھے چھوڑ دوں گا“، یہ اس کے اہل و عیال اور خدمت گار ہیں۔ اور تیسرا دوست کہتا ہے: ”میں تیرے ساتھ ہوں، جہاں تو داخل ہو اور جہاں سے نکلے“، یہ اس کا عمل ہے۔ تب بندہ (عمل سے) کہے گا: ”میں تو تجھے اپنے نزدیک تینوں میں سب سے کم حیثیت سمجھتا رہا۔““ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 2518]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: رجاله رجال ثقات وفي بعضهم كلام «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 3، ص 123» »
«أخرجه ابن حبان فى «صحيحه» برقم: 3108، والحاكم فى «المستدرك» برقم: 248، 250، 1379، والطيالسي فى «مسنده» برقم: 2125، والبزار فى «مسنده» برقم: 7265، وابن حجر فى «المطالب العالية» برقم: 3148»

الحكم على الحديث: رجاله ثقات، وفي بعضهم كلام

Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 2518 in Urdu