🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
2. بَابُ مَنِ اسْمُهُ إِبْرَاهِيمُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام ابراہیم ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2519
وَبِهِ قَالَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: إِنَّ فِي الْجَنَّةِ شَجَرَةً يَسِيرُ الرَّاكِبُ فِي ظِلِّهَا مِائَةَ عَامٍ، لَا يَقْطَعُهَا.
لَمْ يَرْوِ هَذِهِ الْأَحَادِيثَ عَنْ قَتَادَةَ إِلَّا عِمْرَانُ .
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”بے شک جنت میں ایک ایسا درخت ہے کہ سوار اس کے سائے میں سو سال تک چلتا رہے گا، پھر بھی اسے طے نہیں کر پائے گا۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”ان احادیث کو قتادہ سے عمران کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا۔“ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 2519]
تخریج الحدیث: «قال الدارقطني: والأول أصح «العلل الواردة في الأحاديث النبوية، ج 12، ص 158» »
«أخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 3251، والترمذي فى «جامعه» برقم: 3293، وأحمد فى «مسنده» برقم: 12253، 12585، 12873، 13127، 13357، 13662، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 2991، 3038، وعبد بن حميد فى «مسنده» برقم: 1183، والبزار فى «مسنده» برقم: 6650، 7018، 7019، 7053، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 20876»

Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 2519 in Urdu