الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2. بَابُ مَنِ اسْمُهُ إِبْرَاهِيمُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام ابراہیم ہے۔
حدیث نمبر: 2567
حَدَّثَنَا أَبُو مُسْلِمٍ قَالَ: نَا سَهْلُ بْنُ بَكَّارٍ قَالَ: نَا وُهَيْبٌ ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ حَرْمَلَةَ قَالَ: حَدَّثَنِي يَحْيَى بْنُ هِنْدِ بْنِ حَارِثَةَ ، عَنْ عَمِّهِ أَسْمَاءَ بْنِ حَارِثَةَ قَالَ: بَعَثَنِي رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - فَقَالَ: ائْتِ قَوْمَكَ، فَمُرْهُمْ فَلْيَصُومُوا هَذَا الْيَوْمَ I " يَعْنِي يَوْمَ عَاشُورَاءَ، قُلْتُ: إِنِّي لَا أُرَانِي أَصِيرُ إِلَيْهِمْ إِلَّا وَقَدْ طَعِمُوا، قَالَ: I " فَمُرْهُمْ فَلْيَصُومُوا بَقِيَّةَ يَوْمِهِمْ.
سیدنا اسماء بن حارثہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے (ایک مہم پر) بھیجا اور فرمایا: ”اپنی قوم کے پاس جاؤ اور انہیں حکم دو کہ وہ آج کے دن روزہ رکھیں“ یعنی عاشوراء کے دن۔ میں نے عرض کیا: ”مجھے خیال ہے کہ میں ان کے پاس پہنچوں گا تو وہ کھانا کھا چکے ہوں گے۔“ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تو انہیں حکم دو کہ وہ اپنے دن کے باقی حصے میں روزہ رکھیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 2567]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: رجاله ثقات «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 3، ص 185» »
«أخرجه ابن حبان فى «صحيحه» برقم: 3618، والضياء المقدسي فى «الأحاديث المختارة» برقم: 1435، 1436، والحاكم فى «المستدرك» برقم: 6306، وأحمد فى «مسنده» برقم: 16209، 16987، والطبراني فى «الكبير» برقم: 869»
«أخرجه ابن حبان فى «صحيحه» برقم: 3618، والضياء المقدسي فى «الأحاديث المختارة» برقم: 1435، 1436، والحاكم فى «المستدرك» برقم: 6306، وأحمد فى «مسنده» برقم: 16209، 16987، والطبراني فى «الكبير» برقم: 869»
الحكم على الحديث: رجاله ثقات
Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 2567 in Urdu