الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2. بَابُ مَنِ اسْمُهُ إِبْرَاهِيمُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام ابراہیم ہے۔
حدیث نمبر: 2659
حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ قَالَ: نَا أَبِي قَالَ: نَا مُؤَمَّلُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ قَالَ: نَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ ، عَنْ أَيُّوبَ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ قَالَ: قَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ : تَزَوَّجْ، فَإِنَّ خَيْرَنَا كَانَ أَكْثَرَنَا نِسَاءً.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ أَيُّوبَ إِلَّا حَمَّادٌ ، تَفَرَّدَ بِهِ مُؤَمَّلٌ .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ أَيُّوبَ إِلَّا حَمَّادٌ ، تَفَرَّدَ بِهِ مُؤَمَّلٌ .
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”تم نکاح کرو، کیونکہ ہم میں سب سے بہتر (رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ) وہ تھے جن کی بیویاں سب سے زیادہ تھیں۔“
اس حدیث کو ایوب رحمہ اللہ سے صرف حماد رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے، اور اس کی روایت میں مؤمل رحمہ اللہ منفرد ہیں۔ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 2659]
اس حدیث کو ایوب رحمہ اللہ سے صرف حماد رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے، اور اس کی روایت میں مؤمل رحمہ اللہ منفرد ہیں۔ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 2659]
تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 5069، والحاكم فى «المستدرك» برقم: 2689، 2690، وسعيد بن منصور فى «سننه» برقم: 494، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 13580، وأحمد فى «مسنده» برقم: 2076، 2213، 3576، والبزار فى «مسنده» برقم: 5109، 5110، والطبراني فى «الكبير» برقم: 12313، 12398، 12464»
Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 2659 in Urdu