🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
2. بَابُ مَنِ اسْمُهُ إِبْرَاهِيمُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام ابراہیم ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2769
حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ قَالَ: نَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ سَلَّامٍ ، نَا دَاوُدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْعَطَّارُ ، عَنْ هِشَامِ بْنِ حَسَّانَ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ ، عَنْ عُثْمَانَ بْنِ أَبِي الْعَاصِ الثَّقَفِيِّ ، عَنِ النَّبِيِّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ: تُفْتَحُ أَبْوَابُ السَّمَاءِ نِصْفَ اللَّيْلِ، فَيُنَادِي مُنَادٍ: هَلْ مِنْ دَاعٍ فَيُسْتَجَابَ لَهُ، هَلْ مِنْ سَائِلٍ فَيُعْطَى، هَلْ مِنْ مَكْرُوبٍ فَيُفَرَّجَ عَنْهُ، فَلَا يَبْقَى مُسْلِمٌ يَدْعُو بِدَعْوَةٍ إِلَّا اسْتَجَابَ اللهُ عَزَّ وَجَلَّ لَهُ، إِلَّا زَانِيَةً تَسْعَى بِفَرْجِهَا، أَوْ عَشَّارًا.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ هِشَامٍ إِلَّا دَاوُدُ ، تَفَرَّدَ بِهِ عَبْدُ الرَّحْمَنِ .
سیدنا عثمان بن ابی العاص الثقفی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”آدھی رات کے وقت آسمان کے دروازے کھول دیے جاتے ہیں، پھر ایک پکارنے والا پکارتا ہے: کیا کوئی دعا کرنے والا ہے کہ اس کی دعا قبول کی جائے؟ کیا کوئی مانگنے والا ہے کہ اسے عطا کیا جائے؟ کیا کوئی مصیبت زدہ ہے کہ اس کی تکلیف دور کی جائے؟ چنانچہ کوئی بھی مسلمان جو دعا مانگتا ہے اللہ عزوجل اس کی دعا ضرور قبول فرماتا ہے، سوائے ایسی بدکار عورت کے جو اپنی شرمگاہ کے ذریعے (بدکاری کی) تگ و دو کرتی ہے یا ظالم ٹیکس وصول کرنے والے کے۔“
اس حدیث کو ہشام سے صرف داود نے روایت کیا ہے اور عبدالرحمن اس کے ساتھ منفرد ہیں۔ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 2769]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: رجاله رجال الصحيح إلا أن فيه علي بن زيد وفيه كلام وقد وثق «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 3، ص 88» »
«أخرجه أحمد فى «مسنده» برقم: 16537، 16538، 16539، 18187، 18197، 18194، والبزار فى «مسنده» برقم: 2320، والطبراني فى «الكبير» برقم: 8371، 8373، 8374، 8375، 8391»

الحكم على الحديث: رجاله رجال الصحيح، وفيه علي بن زيد وفيه كلام

Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 2769 in Urdu