🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
2. بَابُ مَنِ اسْمُهُ إِبْرَاهِيمُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام ابراہیم ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2813
حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ قَالَ: نَا سَعِيدُ بْنُ أَبِي الرَّبِيعِ السَّمَّانُ قَالَ: نَا عُمَرُ بْنُ أَبِي عُمَرَ الْعَبْدِيُّ ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ جَدِّهِ ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - اسْتَقْبَلَ جِبْرِيلَ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - فَنَاوَلَهُ يَدَهُ، فَأَبَى أَنْ يَتَنَاوَلَهَا، فَدَعَا رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - بِمَاءٍ فَتَوَضَّأَ، ثُمَّ نَاوَلَهُ يَدَهُ، فَتَنَاوَلَهَا، فَقَالَ: يَا جِبْرِيلُ: مَا مَنَعَكَ أَنْ لَا تَأْخُذَ بِيَدِي؟ I " قَالَ: I " إِنَّكَ أَخَذْتَ بِيَدِ يَهُودِيٍّ، فَكَرِهْتُ أَنْ تَمَسَّ يَدِي يَدًا مَسَّتْهَا يَدُ كَافِرٍ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ هِشَامٍ إِلَّا عُمَرُ ، تَفَرَّدَ بِهِ سَعِيدٌ .
سیدنا زبیر بن عوام رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا سامنا جبرائیل علیہ السلام سے ہوا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنا ہاتھ ان کی طرف بڑھایا، لیکن انہوں نے اسے تھامنے سے انکار کر دیا۔ تب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے پانی منگوایا اور وضو فرمایا، پھر اپنا ہاتھ ان کی طرف بڑھایا تو انہوں نے اسے تھام لیا۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے دریافت فرمایا: ”اے جبرائیل! آپ کو میرا ہاتھ تھامنے سے کس چیز نے روکا؟“ انہوں نے عرض کی: ”بے شک آپ نے ایک یہودی کا ہاتھ پکڑ رکھا تھا، تو میں نے یہ ناپسند کیا کہ میرا ہاتھ ایسے ہاتھ کو چھوئے جسے کسی کافر کے ہاتھ نے چھوا ہو۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو ہشام سے صرف عمر نے روایت کیا ہے اور اس کی روایت میں سعید منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 2813]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: فيه عمر بن رياح وهو مجمع على ضعفه «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 1، ص 246» »

الحكم على الحديث: إسناده ضعيف، فيه عمر بن رياح مجمع على ضعفه

Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 2813 in Urdu