الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2. بَابُ مَنِ اسْمُهُ إِبْرَاهِيمُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام ابراہیم ہے۔
حدیث نمبر: 2814
حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ قَالَ: نَا سَعِيدُ بْنُ أَبِي الرَّبِيعِ قَالَ: نَا صَالِحٌ الْمُرِّيُّ ، عَنْ ثَابِتٍ الْبُنَانِيِّ ، وَمَيْمُونِ بْنِ سِيَاهٍ وَجَعْفَرِ بْنِ زَيْدٍ ، عَنْ أَنَسٍ قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يَقُولُ: مَنْ صَلَّى الْغَدَاةَ فَهُوَ فِي ذِمَّةِ اللهِ، فَإِيَّاكُمْ أَنْ يَطْلُبَكُمُ اللهُ بِشَيْءٍ مِنْ ذِمَّتِهِ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ صَالِحٍ إِلَّا سَعِيدٌ .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ صَالِحٍ إِلَّا سَعِيدٌ .
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: ”جو شخص صبح کی نماز ادا کرتا ہے وہ اللہ کے ذمہ (حفاظت و امان) میں ہے، لہٰذا تم اس بات سے بچو کہ اللہ تم سے اپنے ذمہ کے متعلق کسی چیز کا مطالبہ کرے۔““
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو صالح المری رحمہ اللہ سے صرف سعید رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے۔“ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 2814]
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو صالح المری رحمہ اللہ سے صرف سعید رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے۔“ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 2814]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: فيه صالح بن بشير المري وهو ضعيف «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 1، ص 296» »
«أخرجه أبو يعلى فى «مسنده» برقم: 4107، 4120، والبزار فى «مسنده» برقم: 6465، 6943، وابن حجر فى «المطالب العالية» برقم: 222»
«أخرجه أبو يعلى فى «مسنده» برقم: 4107، 4120، والبزار فى «مسنده» برقم: 6465، 6943، وابن حجر فى «المطالب العالية» برقم: 222»
الحكم على الحديث: إسناده ضعيف لضعف صالح بن بشير المري
Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 2814 in Urdu