🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
2. بَابُ مَنِ اسْمُهُ إِبْرَاهِيمُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام ابراہیم ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2839
حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ قَالَ: نَا عَمْرُو بْنُ خَلَفٍ قَالَ: نَا فُضَيْلُ بْنُ سُلَيْمَانَ النَّمَرِيُّ قَالَ: نَا عُمَرُ بْنُ سَعِيدِ بْنِ سَرْحَةَ التُّنُوخِيُّ ، عَنِ الزُّهْرِيِّ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ عَمْرِو بْنِ الْعَاصِ ، عَنْ عُثْمَانَ بْنِ عَفَّانَ ، عَنْ أَبِي بَكْرٍ الصِّدِّيقِ قَالَ: قُلْتُ: يَا رَسُولَ اللهِ، فِيمَا نَجَاةُ هَذِهِ الْأُمَّةِ؟ فَقَالَ: فِي الْكَلِمَةِ الَّتِي أَرَدْتُ عَلَيْهَا عَمِّي فَأَبَاهَا: شَهَادَةِ أَنْ لَا إِلَهَ إِلَّا اللهُ وَأَنَّ مُحَمَّدًا رَسُولُ اللهِ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنِ الزُّهْرِيِّ إِلَّا عُمَرُ بْنُ سَعِيدٍ .
كذا في طبعة دار الحرمين، ومجمع البحرين، والصواب: (عمرو بن مالك) كما أشار إليه المحقق.
سیدنا عبداللہ بن عمرو بن العاص رضی اللہ عنہما، سیدنا عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ سے اور وہ سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے فرمایا: میں نے عرض کی: ”اے اللہ کے رسول! اس امت کی نجات کس چیز میں ہے؟“ تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”اس کلمے میں ہے جسے میں نے اپنے چچا پر پیش کیا تھا مگر انہوں نے اسے ماننے سے انکار کر دیا تھا، یعنی: «شَهَادَةِ أَنْ لَا إِلَهَ إِلَّا اللهُ وَأَنَّ مُحَمَّدًا رَسُولُ اللهِ» ”اس بات کی گواہی کہ اللہ کے سوا کوئی معبودِ برحق نہیں اور بے شک محمد ( صلی اللہ علیہ وسلم ) اللہ کے رسول ہیں۔““
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”امام زہری رحمہ اللہ سے اس حدیث کو صرف عمر بن سعید نے روایت کیا ہے۔“
دار الحرمین اور مجمع البحرین کے نسخوں میں اسی طرح ہے، جبکہ درست ”عمرو بن مالک“ ہے جیسا کہ محقق نے اس کی طرف اشارہ کیا ہے۔ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 2839]
تخریج الحدیث: «قال الدارقطني: رواه عمر بن سعيد بن سرجة السرجي وعيسى بن المطلب وأبو هارون المدني وكلهم ضعفاء «العلل الواردة في الأحاديث النبوية، ج 1، ص 171» »
«قال ابن عدي: لم يجود إسناده غير عمر «لسان الميزان، ج 6، ص 109» »
«أخرجه أحمد فى «مسنده» برقم: 21، 25، 38، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 10، 9، 19، والبزار فى «مسنده» برقم: 5، 4، 4 (م)، 5 (م)، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 20554»

الحكم على الحديث: إسناده ضعيف، فيه عمر بن سعيد بن سرجة وغيره من الضعفاء

Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 2839 in Urdu