🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
2. بَابُ مَنِ اسْمُهُ إِبْرَاهِيمُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام ابراہیم ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2886
وَبِهِ عَنْ أَنَسٍ ، عَنِ النَّبِيِّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ: إِنَّ الْكَافِرَ إِذَا عَمِلَ حَسَنَةً أُطْعِمَ بِهَا طُعْمَةً فِي الدُّنْيَا، وَأَمَّا الْمُؤْمِنُ فَإِنَّ اللهَ عَزَّ وَجَلَّ يَدَّخِرُ لَهُ حَسَنَاتِهِ فِي الْآخِرَةِ، وَيُعْقِبُهُ رِزْقًا فِي الدُّنْيَا عَلَى طَاعَتِهِ.
سیدنا انس رضی اللہ عنہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”بے شک کافر جب کوئی نیک کام کرتا ہے تو اسے اس کے بدلے دنیا ہی میں رزق عطا کر دیا جاتا ہے، لیکن رہا مومن تو اللہ عزوجل اس کی نیکیوں کو آخرت کے لیے ذخیرہ فرما لیتا ہے اور دنیا میں بھی اس کی اطاعت گزاری کی بدولت اسے رزق عطا فرماتا ہے۔“ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 2886]
تخریج الحدیث: «أخرجه مسلم فى «صحيحه» برقم: 2808، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 377، وأحمد فى «مسنده» برقم: 12421، 12457، 14234، والطيالسي فى «مسنده» برقم: 2123، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 2844، وعبد بن حميد فى «مسنده» برقم: 1178، والبزار فى «مسنده» برقم: 7022»

Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 2886 in Urdu