الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2. بَابُ مَنِ اسْمُهُ إِبْرَاهِيمُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام ابراہیم ہے۔
حدیث نمبر: 2887
وَبِهِ عَنْ رَسُولِ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: I " قَالَ: إِذَا أَبْصَرَهُمْ أَهْلُ الْجَنَّةِ قَالُوا: مَا هَؤُلَاءِ؟ فَيُقَالُ: هَؤُلَاءِ الْجَهَنَّمِيُّونَ.
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب اہل جنت انہیں دیکھیں گے تو کہیں گے: یہ کون لوگ ہیں؟ تو کہا جائے گا: یہ ’جہنمی‘ لوگ ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 2887]
تخریج الحدیث: «أخرجه أحمد فى «مسنده» برقم: 12442، 12464، 13095، 13885، 13886، 13948»
Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 2887 in Urdu