🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
14. مَنِ اسْمُهُ بِشْرٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام بشر ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3064
حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ مُوسَى قَالَ: نَا يَحْيَى بْنُ إِسْحَاقَ السَّيْلَحِينِيُّ قَالَ: نَا سَعِيدُ بْنُ زَيْدٍ ، عَنْ وَاصِلٍ، مَوْلَى أَبِي عُيَيْنَةَ ، عَنْ يَحْيَى بْنِ عُبَيْدٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَتَبَوَّأُ لِبَوْلِهِ كَمَا يَتَبَوَّأُ لِمَنْزِلِهِ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ وَاصِلٍ مَوْلَى أَبِي عُيَيْنَةَ إِلَّا سَعِيدُ بْنُ زَيْدٍ ، وَيَحْيَى، هُوَ: يَحْيَى بْنُ عُبَيْدِ بْنِ دُجَيٍّ ، لَمْ يُسْنِدْ عُبَيْدُ بْنُ دُجَيٍّ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ إِلَّا هَذَا الْحَدِيثَ.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اپنے پیشاب کے لیے (نرم اور موزوں جگہ کا) ویسے ہی انتخاب فرمایا کرتے تھے جیسے آپ صلی اللہ علیہ وسلم اپنی قیام گاہ کے لیے مقام تلاش فرماتے تھے۔“
واصل مولیٰ ابی عیینہ سے اس حدیث کو صرف سعید بن زید رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے، اور یحییٰ سے مراد یحییٰ بن عبید بن دجی رحمہ اللہ ہیں، نیز عبید بن دجی رحمہ اللہ نے سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے اس حدیث کے علاوہ کوئی اور روایت مسنداً بیان نہیں کی۔ [المعجم الأوسط/باب الباء/حدیث: 3064]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: هو من رواية يحيى بن عبيد بن دجي عن أبيه ولم أر من ذكرهما وبقية رجاله موثقون «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 1، ص 204» »
«قال الهيثمي: هو من رواية يحيى بن عبيد بن رجي عن أبيه قال ولم أر من ذكرهما وبقية رجاله موثقون «تحفة الأحوذي شرح سنن الترمذي، ج 1، ص 32» »

الحكم على الحديث: فيه يحيى بن عبيد وأبوه، لم يعرفهما الهيثمي

Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 3064 in Urdu