🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
14. مَنِ اسْمُهُ بِشْرٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام بشر ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3070
حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ بِشْرٍ الْعِجْلِيُّ الْعَمِّيُّ الْأَنْطَاكِيُّ قَالَ: نَا عَبْدُ اللهِ بْنُ نَصْرٍ الْأَنْطَاكِيُّ ، حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ عِيسَى بْنِ الطَّبَّاعِ ، عَنْ مَالِكِ بْنِ أَنَسٍ ، عَنْ زِيَادِ بْنِ مِخْرَاقٍ ، عَنْ مُعَاوِيَةَ بْنِ قُرَّةَ ، عَنْ أَبِيهِ قَالَ: قُلْتُ: يَا رَسُولَ اللهِ، إِنِّي لَأَذْبَحُ الشَّاةَ وَأَنَا أَرْحَمُهَا، قَالَ: وَالشَّاةُ إِنْ رَحِمْتَهَا رَحِمَكَ اللهُ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ مَالِكٍ إِلَّا إِسْحَاقُ بْنُ عِيسَى ، تَفَرَّدَ بِهِ عَبْدُ اللهِ بْنُ نَصْرٍ .
سیدنا قرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے عرض کیا: ”اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم ! میں بکری ذبح کرتا ہوں اور (ذبح کے وقت) میرے دل میں اس کے لیے رحم و شفقت ہوتی ہے،“ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اور بکری، اگر تم نے اس پر رحم کیا تو اللہ تم پر رحم فرمائے گا۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو امام مالک رحمہ اللہ سے صرف اسحاق بن عیسیٰ نے روایت کیا ہے اور ان سے اسے نقل کرنے میں عبد اللہ بن نصر منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الباء/حدیث: 3070]
تخریج الحدیث: «أخرجه الحاكم فى «المستدرك» برقم: 6544، 7657، وأحمد فى «مسنده» برقم: 15832، 20690، والبزار فى «مسنده» برقم: 3319، 3322، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 25870، والطبراني فى «الكبير» برقم: 44، 45، 46، 47، والطبراني فى «الصغير» برقم: 301، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 2736»

Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 3070 in Urdu