🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
15. مَنِ اسْمُهُ بَكْرٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام بکر ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3098
حَدَّثَنَا بَكْرٌ قَالَ: نَا عَبْدُ اللهِ بْنُ يُوسُفَ قَالَ: نَا أَبُو مُعَاوِيَةَ ، عَنْ حَجَّاجِ بْنِ أَرْطَاةَ ، عَنِ الْحَكَمِ بْنِ عُتَيْبَةَ ، عَنْ يَحْيَى بْنِ الْجَزَّارِ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَلَّى فِي فَضَاءٍ، لَيْسَ بَيْنَ يَدَيْهِ شَيْءٌ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنِ الْحَكَمِ ، عَنْ يَحْيَى بْنِ الْجَزَّارِ إِلَّا الْحَجَّاجُ.
وَرَوَاهُ هُرَيْمُ بْنُ سُفْيَانَ ، عَنِ الْحَكَمِ ، عَنْ مِقْسَمٍ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، وَرَوَاهُ إِسْمَاعِيلُ بْنُ مُسْلِمٍ ، عَنِ الْحَكَمِ ، عَنْ مُجَاهِدٍ .
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ ”رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک کھلی جگہ میں نماز ادا فرمائی جبکہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے کوئی چیز (بطورِ سترہ) نہ تھی۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو حکم رحمہ اللہ سے، انہوں نے یحییٰ بن جزار رحمہ اللہ سے، صرف حجاج رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے۔
جبکہ ہریم بن سفیان رحمہ اللہ نے اسے حکم رحمہ اللہ سے، انہوں نے مقسم رحمہ اللہ سے اور انہوں نے سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت کیا ہے؛ اور اسماعیل بن مسلم رحمہ اللہ نے اسے حکم رحمہ اللہ سے، انہوں نے مجاہد رحمہ اللہ سے روایت کیا ہے۔“ [المعجم الأوسط/باب الباء/حدیث: 3098]
تخریج الحدیث: «أخرجه البيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 3534، وأحمد فى «مسنده» برقم: 1990، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 2601، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 2883، والطبراني فى «الكبير» برقم: 12728»

Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 3098 in Urdu