🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
15. مَنِ اسْمُهُ بَكْرٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام بکر ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3140
حَدَّثَنَا بَكْرٌ قَالَ: نَا نُعَيْمُ بْنُ حَمَّادٍ ، قَالَ: نَا الْوَزِيرُ بْنُ صُبَيْحٍ ، عَنْ يُونُسَ بْنِ مَيْسَرَةَ بْنِ حَلْبَسٍ ، عَنْ أُمِّ الدَّرْدَاءِ ، عَنْ أَبِي الدَّرْدَاءِ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، كُلَّ يَوْمٍ هُوَ فِي شَأْنٍ قَالَ: مِنْ شَأْنِهِ أَنْ يَغْفِرَ ذَنْبًا وَيُفَرِّجَ كَرْبًا، وَيَرْفَعَ قَوْمًا وَيَضَعَ آخَرِينَ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ أُمِّ الدَّرْدَاءِ إِلَّا يُونُسُ .
ام الدرداء رحمہا اللہ، سیدنا ابو الدرداء رضی اللہ عنہ سے روایت کرتی ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اللہ تعالیٰ کے ارشاد ﴿كُلَّ يَوْمٍ هُوَ فِي شَأْنٍ﴾ کے بارے میں فرمایا: ”اللہ تعالیٰ کی شان یہ ہے کہ وہ کسی کا گناہ معاف فرماتا ہے، تکلیف و پریشانی کو دور کرتا ہے، اور کسی قوم کو سر بلندی عطا فرماتا ہے جبکہ دوسروں کو پست کر دیتا ہے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو ام الدرداء رحمہا اللہ سے صرف یونس رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے۔“ [المعجم الأوسط/باب الباء/حدیث: 3140]
تخریج الحدیث: «أخرجه ابن حبان فى «صحيحه» برقم: 689، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 202، والبزار فى «مسنده» برقم: 4100 (م)، 4137»

Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 3140 in Urdu