🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


المعجم الأوسط سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
15. مَنِ اسْمُهُ بَكْرٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام بکر ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3161
حَدَّثَنَا بَكْرٌ ، قَالَ: نَا عَبْدُ اللهِ بْنُ يُوسُفَ ، قَالَ: نَا أَبُو مُعَاوِيَةَ الضَّرِيرُ ، قَالَ: نَا أَبُو حَنِيفَةَ النُّعْمَانُ بْنُ ثَابِتٍ ، عَنْ حَمَّادٍ ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ ، عَنِ الْأَسْوَدِ ، عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي مَرَضِهِ الَّذِي مَاتَ فِيهِ: إِنَّهُ لَيُهَوِّنُ عَلَيَّ الْمَوْتَ أَنِّي أُرِيتُكِ زَوْجَتِي فِي الْجَنَّةِ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ حَمَّادٍ إِلَّا أَبُو حَنِيفَةَ وَمِسْعَرٌ ، تَفَرَّدَ بِهِ أَبُو مُعَاوِيَةَ .
ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے اس مرض میں جس میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات ہوئی، فرمایا: ”بے شک میرے لیے موت کی شدت کو اس بات نے آسان کر دیا ہے کہ مجھے دکھا دیا گیا ہے کہ تم جنت میں میری زوجہ ہو۔“
اس حدیث کو حماد رحمہ اللہ سے ابوحنیفہ رحمہ اللہ اور مسعر رحمہ اللہ کے علاوہ کسی نے روایت نہیں کیا، اور ابو معاویہ رحمہ اللہ اسے (امام ابوحنیفہ رحمہ اللہ سے نقل کرنے میں) منفرد ہیں۔ [المعجم الأوسط/باب الباء/حدیث: 3161]
تخریج الحدیث: «قال الدارقطني: وقول من قال عن أبي معاوية عن أبي حنيفة أصح «العلل الواردة في الأحاديث النبوية، ج 15، ص 70» »
«أخرجه أحمد فى «مسنده» برقم: 25716، والطبراني فى «الكبير» برقم: 98»

Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 3161 in Urdu